62

کیا ٹماٹروں سے حکومت پھسل جائیگی

سبزیوں کے ریٹ سٹورر کے اآلو 40 روپے کلو پیاز.مٹر اور نئے آلو 80 روپے کریلے 50 روپے گاجر کدو بینگن 40 مولی 20 دیگر سبزیاں بھی مناسب ریٹ پر مگر میڈیا کا فوکس صرف ٹماٹروں پر جیسے حکومت ٹماتروں سے پھسل جائیگی اور منہ کے بل گر جائیگی پھر سے نواز شریف یا زرداری اآ جائیں گے اور 50 ارب اشتہااروں کی رشوت پھر سے شروع ہو جائیگی
ٹماٹروں کے علاوہ تمام سبزیاں مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں البتہ ترکی سے دراآمدہ پیاز مہنگے ہیں مگر ہیں بہت اعلی قسم کے حکومت کو چاہیے انکا بیج دراآمد کرے اور کاشتکاروں کو ترک پیاز کاشت کرنیکی ترغیب دے . ستور کے

اپنا تبصرہ بھیجیں