56

فارن فنڈنگ کیس

فارن فنڈنگ کیس پی ٹی اآئی کے خلاف بطور ہتھیار استعمال ہوتا نظر اآ رہا ہے ایک قومی ادارے کی طرف سے امتیازی سلوک کیوں اسی طرح کے کیسز ن لیگ پی پی پی کے خلاف زیر التوا ہیں انکی سماعت کیوں نہیں ہو رہی کیا وہ پرانے کیسز نہیں .کیا چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ کی وجہ سے پی ٹی اآئی کے خلاف کیس کی روزانہ ک بنیاد پر سماعت کی جا رہی ہے دیگر پارٹیوں کے کیسز کو نظرانداز اور صرفپیتی اآئی کے خلاف کیس کی سماعت سے ادارے کی غیر جانبداری پر سوالیہ نشان اآ سکتا ہے .سب پارٹیوں کے خلاف جتنے بھی فارن فنڈنگ کے کیسز ہیں سب کی ایک ساتھ سماعت کی جائے تاکہ الیکشن کمشن کی غیر جانبداری پر کوئی حرف نہ آئے .

اپنا تبصرہ بھیجیں