48

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کےلئے تین نام بھجوا دئے

چیف الیکشن کمشنر 5 دسمبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں اپوزیشن لیڈر اورحکومتی ناموں پرغور شروع حکومت نے بھی تین نام دئے ہیں جبکہ حکومت اور اپوزیشن لیڈر نے سندھ اور بلوچستان کی خالی سیٹوں کے لئے نئے ممبرز کے لئے
نام بھی لندن سے بھجوا دئے ہیں ..دیکھتے ہیں 6 دسمبر کو کس نام پر اتفاق ہوتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں