52

الجزیرہ چینل کی تہلکہ کیز خبر

الجزیرہ چینل کی تہلکہ خیز خبر.سعودی عرب نے منی لانڈرنگ میں ملوث 18 سعوودی اور تین غیرملکی افراد کے سعودیہ میں اثاثے ضبط کرنے کی سرکاری پالیسی بنا لی ہے ،غیر ملکیوں میں نواز شریف سابق وزیر اعظم پاکستان خالدہ ضیاء سابق وزیر اعظم بنگلہ دیس اور سابق وزیر اعظم لبنان سعد حریری شامل ہیں ،سعد حریری کے نواز شریف سے بہت قریبی تعلقات ہیں پرویز مشرف نے شہزادہ ترکی اور سعد حریری کی ضمانت پر ہی رہا کیا تھا .خالڈہ ضیاء بھی نواز شریف ٹولے کا حصہ تھیں خالدہ ضیاء کا 12 مننزلہ پلازہ سعودیہ میں جسے الجزیرہ چینل باربار سکرین پر دکھاتا رہا .نواز شریف کے محل کے علاوہ اور بحی سعودییہ میں اثاثے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں